چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی توبہ توبہ کرنے لگے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی توبہ توبہ کرنے لگے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا لندن میں بھارتی اداکار کے ساتھ ’چھٹیاں‘ مناتے ہوئے ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور صارفین کو تبصروں کیلئے ایک اور دلچسپ موضوع مل گیا.متھیرا اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور اگرچہ وہ ایک ’دیسی‘ ملک سے تعلق رکھتی ہیں مگر خود کتنی ’دیسی‘ ہیں، یہ بھی سب ہی جانتے ہیں.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

کبھی کنڈوم کے اشتہار میں اداکاری کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی کوئی اور تنازع سامنے آ جاتا ہے اور اس بھارتی اداکار سورج پنچولی کیساتھ گھومنے پھرنے پر بھی تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے.متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی معروف ”کی کی“ چیلنج پر ویڈیو بنا کر بھی اپ لوڈ کی جس دوران غالباً گاڑی میں سورج پنچولی ہی بیٹھے تھے جو موبائل پر ان کی ویڈیو بناتے رہے...

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :