اداکارہ صبا قمر نے دولہا ڈھونڈ لیا ، لڑکا کون ہے اور شادی کب تک متوقع ہے؟ تفصیلات منظرعام پر - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اداکارہ صبا قمر نے دولہا ڈھونڈ لیا ، لڑکا کون ہے اور شادی کب تک متوقع ہے؟ تفصیلات منظرعام پر


لاہور (قدرت روزنامہ) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی. دنیا نیوز کے مطابق اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں.

مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے

جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی . ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صبا قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے.

..