ثانیہ مرزا کی بہن نے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیااور۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر آگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ثانیہ مرزا کی بہن نے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیااور۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر آگئی


ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا جلد ہی ماں بننے والی ہیں لیکن اس سے پہلے ان کے لیے انتہائی افسوسناک خبرسامنے آگئی ،ثانیہ مرزا کی بہن انم مشرا نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے .انعم مشر ا کی 2016میں اکبر رشید نامی شخص سے شادی ہوئی تھی .

بھارتی میڈ یا ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک طلاق کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے لیکن طلاق کی قانونی کارروائی جاری ہے .

دوسری جانب انم مشرا اپنی بہن ثانیہ مرزا کے فیشن آﺅٹ لیٹ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں . انم مشرا کی شادی پر سلمان خان ،پرنیتی چوپڑا اور ارجن کپور سمیت کئی بالی ووڈ کی شخصیات نے شرکت کی تھی .شادی کے دوران ثانیہ مرزا کی اپنی بہن کے ساتھ ایک تصویر بھی سوشل میڈ یا پر وائرل ہوئی تھی اور اس موقع پر ثانیہ مرزانے اپنی بہن کے لیے نیک تمناﺅں کے پیغامات بھی بھیجے تھے .

..

مزید خبریں :

سروے