این اے 196 جیکب آباد،سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے میاں محمدسومروکی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

این اے 196 جیکب آباد،سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے میاں محمدسومروکی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیا


لاڑکانہ(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ نے گزشتہ روزمحفوظ کیاگیافیصلہ سناتے ہوئے این اے 196 جیکب آبادسے پی ٹی آئی کے میاں محمدسومروکی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیا. تفصیلات کے مطابق این اے 196 جیکب آباد سے پیپلزپارٹی رہنمااعجازجاکھرانی کی درخواست پرسماعت سندھ ہائیکورٹ کے سرکٹ بنچ نے کی.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

عدالت نے فریقین کو 10 اگست کوطلب کرلیااور گزشتہ روزمحفوظ کیاگیافیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے میاں محمدسومروکی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیا. واضح رہے کہ این اے 196 جیکب آبادسے پی ٹی آئی کے میاں محمدسومرو92ہزار274ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے جبکہ ان کے مخالف پیپلزپارٹی رہنمااعجازجاکھرانی 86ہزار876ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے تھے ...

ضرور پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی احتساب شروع، اقتدار میں آتے ہی لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟بڑوں بڑوں کی شامت آگئی

مزید خبریں :