کراچی میں پیپلزپارٹی کی شکست کی وجہ کیا نکلی؟ بلاول بھٹو کو رپورٹ ارسال کرنیوالے پیپلزپارٹی رہنما کو فارغ کر دیا گیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کراچی میں پیپلزپارٹی کی شکست کی وجہ کیا نکلی؟ بلاول بھٹو کو رپورٹ ارسال کرنیوالے پیپلزپارٹی رہنما کو فارغ کر دیا گیا، حیران کن انکشافات سامنے آگئے


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس کراچی میں پولنگ ایجنٹ ہی نہیں تھے، کرائے کے پولنگ ایجنٹ رکھے، پرانے جیالے اورپی ایس 113کے صدرغلام محمد بنگلانی کو پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو رپورٹ بھیجنا مہنگا پڑگیا،جس کے نتیجے میں انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا.ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018 میں پیپلز پارٹیکی کراچی سے شکست کی وجوہات کیا تھیں؟، پیپلز پارٹی کے پاس اپنے پولنگ ایجنٹس بھی نہ تھے، دیہاڑی پر پولنگ ایجنٹس رکھے گئے، جنہیں امیدواروں کے نام بھی پتہ نہ تھے.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

پیپلز پارٹی پی ایس 113 کے صدر غلام محمد بنگلانی نے رپورٹ بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کی جو نثار کھوڑو کو ایک آنکھ نہ بھائی اور عہدے سے فارغ کردیا گیا...

ضرور پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی احتساب شروع، اقتدار میں آتے ہی لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟بڑوں بڑوں کی شامت آگئی

مزید خبریں :