کپتان کے کمانڈر اور پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی گھٹنے ٹیک دئیے، بڑا اعتراف کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کپتان کے کمانڈر اور پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی گھٹنے ٹیک دئیے، بڑا اعتراف کر لیا


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے متوقع وزیرخزانہ اسد عمرنے کہاہے کہ ستمبر تک پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا جبکہ ملکی معشیت کولاحق مسائل کے حل کیلئے ڈالربانڈز کے اجرا سیمت دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں.ایک خصوصی انٹرویو میں متوقع وزیرخزانہ اسد عمر نے ملکی معشیت کولاحق مسائل کے حوالے سے کہا کہ آئندہ حکومت کی معاشی حکمت عملی میں تمام آپشنز پر غور کیا جائے گاجبکہ ڈالر بانڈز کا اجرا اور آئی ایم ایف سے قرض سمیت تمام آپشنز زیرغور ہیں.

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

انہوں نے کہا کہ ستمبر تک پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا.انھوں نے کہا کہ ملک کو شدید قسم کے معاشی بحران کاسامنا ہے، بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز بھی جاری کئے جا سکتے ہیں.اسدعمرنے کہاکہ پاکستانی معیشت کے بار ے میں جو بھی فیصلہ کیا جائے گا اس کی منظوری پارلیمنٹ سے ضروری ہے...

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :