چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے ایک اور مشکل، سابق چیف جسٹس نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے ایک اور مشکل، سابق چیف جسٹس نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی


کراچی (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے ایک اور مشکل،عمران خان کی بحیثیت وزیراعظم نامزدگی کیخلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی. روزنامہ جنگ کے مطابق عمران خان کی بطور وزیراعظم تقرری کو سندھ ہائی کورٹ مین چیلنج کردیا گیا ہے .

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سیکرٹری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی.درخواست میں ایڈووکیٹ عبدالوہاب بلوچ نے موقف اختیار کیا کہ درخواست کے فیصلے تک عمران خان کو حلف اٹھانے سے روکا جائے. بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ عبدالوہاب نے کہاکہ ہمارا موقف ہے کہ عمران خان 62 ایف ون کے تحت نااہل ہیں اس لیے وہ پارلیمنٹ کے رکن نہیں بن سکتے.اس کیس کو ہم ہر فورم پر لیکر جائیں گے.ہم نے پٹیشن کیساتھ امریکی عدالت کا فیصلہ بھی منسلک کردیا ہے.انہوں نے کہا کہ عدالت عظمی کے فیصلے تک ہم خود اس کیس کی پیروی کرتے رہیں گے.انہوں نے کہاکہ عمران خان جب رکن بننے کے اہل نہیں تو وزیراعظم کیسے بن سکتے ہیں...

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :