حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی


کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ حکومت کے ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ انہیں رواں ماہ کی تنخواہ قبل از وقت مل جائے گی.تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ماہِ اگست کی تنخواہ یکم ستمبر کے بجائے اگست میں ہی دینے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اپنے ملازمین کو عیدسے قبل 17 اگست کو ہی ماہِ رواں کی تنخواہ جاری کردے گی.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

محکمہ خزانہ سندھ کے مطابق ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو بھی پینشن قبل ازوقت ملے گی، عیدالاضحی کی وجہ سے ریٹائرڈ ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی پینشن کا اجرا شروع ہوجائے گا...

ضرور پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی احتساب شروع، اقتدار میں آتے ہی لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟بڑوں بڑوں کی شامت آگئی

مزید خبریں :