رات گئے فوج حرکت میں ، اہم ترین گرفتاریاں لے لی گئیں،گرفتار افراد کا تعلق کس جماعت سے نکلا؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

رات گئے فوج حرکت میں ، اہم ترین گرفتاریاں لے لی گئیں،گرفتار افراد کا تعلق کس جماعت سے نکلا؟


کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا .تفصیلات کے مطابق رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 5ملزمان کو دھر لیا جن میں سے 2کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے، دوسری جانب ڈیفنس،

کلفٹن اورصدر سے سٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان کو حراست میں لیا جنہوں نے انکشاف کیا کہ وہ فرقہ وارانہ،سیاسی ٹارگٹ کلنگ اور بھتا خوری میں ملوث ہیں. تاہم پولیس نے تمام زیر حراست ملزمان کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے.

..