کراچی:پاکستان سٹیل ملز ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کےخلاف ریلوے ٹریک پر احتجاج و دھرنا، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کراچی:پاکستان سٹیل ملز ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کےخلاف ریلوے ٹریک پر احتجاج و دھرنا، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹیل ملز نے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کےخلاف ریلوے ٹریک پردھرنا دے دیا جس سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہو گئی،تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ریلوے ٹریک پر احتجاج اور دھرنا دیا اور مطالبات کی منظوری کے حق میں نعرے بھی لگائے. ریلوے ٹریک پر احتجاج کے باعث ٹرینو ں کی آمدورفت شدید متاثر ہوئی اور شیڈول درہم برہم ہو گیا. آمدورفت متاثر ہونے سے مسافرو ں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.

..

مزید خبریں :

سروے