بھٹو کی پھانسی کی پیشین گوئی کس ہندو پنڈت نے کب کر دی تھی؟ ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی نے کیا اہم انکشافات کئے ؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بھٹو کی پھانسی کی پیشین گوئی کس ہندو پنڈت نے کب کر دی تھی؟ ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی نے کیا اہم انکشافات کئے ؟


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی پیشنگوئی ایک ہندو پنڈت نے برسوں پہلے کردی تھی اوریہی وجہ تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو نے آخری وقت تک اپنی زندگی کا یہ زائچہ سنبھال کر رکھا جس کا ذکر بھٹو کے ایک قریبی ساتھی اقبال ٹکا خان نے ملک کے ایک معروف آسٹرولوجر سے کیا تھا. اقبال ٹکا خان 1973ءسے 1977ءتک وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے ذاتی مشیر رہے.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

اقبال ٹکاخان آسٹرولوجی سےخاصاشغف رکھتے ہیں. اقبال ٹکا خان نے معروفآسٹرولوجر کو بھٹو کے زائچے کے حوالے سے بتایا تھا کہ ”1973ءکی بات ہے، ایک روز میں ذوالفقار علی بھٹو سے ملاقات لئے 70 کلفٹن پہنچا. معمول کی گپ شپ کے دوران بھٹو صاحب نے مجھے بتایا کہ ایک ہندو پنڈت نے ان کی زندگی کا زائچہ بنایا ہے. جس میں ذکر ہے کہ انہیں آگے جاکر پھانسی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ مجھے خود بھی آسٹرولوجی سے دلچسپی تھی لہٰذا میں نے ان کی بات کو بڑی غور سے سنا. بھٹو صاحب نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے یہ زائچہ سنبھال کر رکھا ہوا ہے.“
..

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا