جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جب ایک ہندو نوجوان نے مسلمان کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرا لگا دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسانی زندگی میں روز ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ عقل چکرا کر رہ جاتی ہے .عقل انسانی سے بالاتر واقعات کو کچھ لوگ معجزہ سمجھتے ہیں اور کچھ محض ایک عام سا واقعہ جس کے پیچھے کوئی بات پوشیدہ ہو سکتی ہے .

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

ایسا ہی ایک انسانی عقل کو دنگ کر دینے والا واقعہ بھارت کی ریاست کیرالہ میں پیش آیاجہاں چند ہندو نوجوانوں نے مسلمانوں کا مذاق اڑاتے ہوئے بعد از مرگ قبر کے حالات اور قبرکا مشاہدہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے مقامی قبرستان میں ایک مردے کی قبر میں سی سی ٹی وی کیمرہ ٹی وی کیمرہ لگا دیا. بھارتی ویب سائٹ کے مطابق دو نوجوانوں راحول اور وجندالی نے مسلمان گورکن کو ساتھ ملا کر چپکے سے ایک قبر میں کیمرہ فٹ کرکے انڈر گراؤنڈ وائرنگ کی اور گورکن کو ہدایت کی کہ کوئی بھی نیا مردہ اسی قبر میں دفن کیا جائے. اسی اثنامیں ایک میت کی اطلاع آئی اور حسب وعدہ گورکن نے مردہ اسی قبر میں دفنا دیا. دونوں نوجوانوں نے مردہ دفن ہونے کے ایک گھنٹے بعد سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھنے کے لیے مانیٹر آن کیاتو مانیٹر ایک خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دونوں نوجوان بری طرح جھلس گئے ہیں اور انتہائی خطرناک حالت میں ہسپتال داخل ہیں، ڈاکٹرز نے ان کے بچنے کے بہت کم چانسز بتائے ہیں.دونوں نوجوانوں نے مردہ دفن ہونے کے ایک گھنٹے بعد سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھنے کے لیے مانیٹر آن کیا تو مانیٹر ایک خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دونوں نوجوان بری طرح جھلس گئے ہیں اور انتہائی خطرناک حالت میں ہسپتال داخل ہیں،(یہ خبر ایک بھارتی ویب سائٹ سے لی گئی ہے جس کی تصدیق کی بابت ابھی کچھ بھی کہنا دشوار ہوگا تاہم ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ خبر پیش کر رہے ہیں )
..

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا