سورۃ ا لنصر تو سب کو زبانی یاد ہوگی۔۔ اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے ؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سورۃ ا لنصر تو سب کو زبانی یاد ہوگی۔۔ اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے ؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں. ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے، جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے.اسکو رد بلا کے لئے پڑھا جاتا ہے. آپ کو جسمانی اورکاروباری طور پر ،بچوں کے رشتوں میں،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخر درود پاک اس مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشا ء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی.
..

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا