اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک ٹپکتی ہے تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں کیونکہ اس سے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک ٹپکتی ہے تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں کیونکہ اس سے


 اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیند کے دوران منہ سے رال بہہ نکلنے کو اکثر لوگ پریشان کن مسئلہ اور باعث شرمندگی بات سمجھتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا ہے تو نا صرف اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں بلکہ آپ بہت خوش قسمت بھی ہیں.سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جولوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی رال نیند کےدوران اکثر بہہ نکلتی ہے.

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے
کہ نیند کا ابتدائی جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں. یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے
..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :