سارا خاندان جوتی چوم چوم کر پاگل ہوگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سارا خاندان جوتی چوم چوم کر پاگل ہوگیا


ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا ”جانوں مجھے کوئی ایسا تحفہ دے دو جسے میں اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں“لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اُتار کر دیدیا.لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا ”دیکھو چاندی کا فریم بنا کر اس تلے کو اس میں جڑ دو.

ضرور پڑھیں: کہاں سورج چمکے گا اور کہاں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشگوئی کر دی

اور نہایت احتیاط اور محبت سے کام کرنا “سنار نے کہا ”ٹھیک ہے کل آ کر لیجانا“اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا
”یار یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے؟ “لڑکے نے کہا ” یہ پیر صاحب کا بلکہ میری محبوبہ کا ہے“سنار نے سن کر لال پیلا ہوگیا” اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے“نوازانجم ،کھاریاں
..

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

مزید خبریں :