جب چلتا ہوا کاروبار بند ہوجائے ،ایسا تیربہدف وظیفہ کہ کاروبار پھر دوڑنے لگے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جب چلتا ہوا کاروبار بند ہوجائے ،ایسا تیربہدف وظیفہ کہ کاروبار پھر دوڑنے لگے گا


(قدرت روزنامہ)اگر چلتے کاروبار کو نظر لگ جائے یا حسد کی بناء پر کاروبارمیں کمی پیدا ہو گئی ہو .گاہکوں کا آنا جانا موقوف ہو گیا ہو تو سمجھیں کہ حصول رزق کے ذرائع شیطانی شر یا حسد کی وجہ سے متاثر ہو گئے ہیں تو اس صورت میں دکان یا جائے کاروبار میں جمعرات کو عصر کی نماز کے بعد چند آدمی اکٹھے کر کے 72مرتبہ سورہ یٰسین کی تعداد کو پورا کریں.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

اس کے بعد مغرب نمازہونے تک درج ذیل دعا پڑھتے رہیں . مغرب کی نماز کے بعد کاروبار کے مقام پر اللہ تعالیٰ سے فراخی رزق کی دعا کریں .آخر میں سورہ یٰسین کا ورد کرنے والوں کی کھانے کے ساتھ تواضع کریں . ان شاء اللہ رزق کشادہ ہو جائے گا .دعا یہ ہے .یَارَحِیْمُ تَرَحَّمْتَ بِا لرَّحْمَۃِ وَالرَّحْمَۃُفِیْ رَحْمَۃِ رَحْمَتِکَ یَارِحِیْم جب چلتا ہوا کاروبار بند ہوجائے ،ایسا تیربہدف وظیفہ کہ کاروبار پھر دوڑنے لگے گا

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018