اہلیہ نے آنکھیں کھول دیں، پاکستان اورعوام کیلئے وطن واپس جارہے ہیں، یقین ہے قوم ساتھ دیگی :نواز شریف پر امید - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اہلیہ نے آنکھیں کھول دیں، پاکستان اورعوام کیلئے وطن واپس جارہے ہیں، یقین ہے قوم ساتھ دیگی :نواز شریف پر امید


لندن(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ اہلیہ نے آنکھیں کھول دیں لیکن مجھے پہچان نہیں رہیں، پاکستان اور عوام کے لئے واپس جارہے ہیں ، قوم کی جانب سے ساتھ دینے کا یقین ہے . تفصیلات کے مطابق لندن سے جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز نے آنکھیں کھول دیں ہیں لیکن مجھ کو پہچان نہیں رہیں،انہوں نے کہا جن حالات میں ہم واپس جارہے ہیں کوئی نہیں جاتا، مریم اپنی والدہ کو بیماری کی حالت میں چھوڑ کر جا رہی ہیں.

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان اور عوام کے لئے واپس جا رہے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ پاکستانی قوم ہمارا ساتھ دیگی

.حسین نواز اور مریم نواز نے بھی اپنی والدہ کے آنکھیں کھولنے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم سے دعاﺅں کی اپیل کی ہے .

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :