” مجھے میری سہیلی نے بتایا کہ وہ خواجہ سرا بہت خوش ہے کیونکہ عمران خان نے اس کے ساتھ ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہوجائیں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

” مجھے میری سہیلی نے بتایا کہ وہ خواجہ سرا بہت خوش ہے کیونکہ عمران خان نے اس کے ساتھ ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہوجائیں


لندن (قدرت روزنامہ) ریحام خان نے اپنی کتاب میں الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے ایک خواجہ سرا کے ساتھ تعلق قائم کیا جس کے بعد وہ خواجہ سرا بہت خوش ہوا اور خود کو چاند پر پہنچا ہوا محسوس کرنے لگا. ریحام خان نے اپنی کتاب میں واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھا ’ ایک روز ایک بہت ہی پرجوش خاتون صحافی میرے پاس آئی اور مجھ سے ملاقات کیلئے کوشش کرنے لگی.

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

میں اس وقت ایک میٹنگ میں مصروف تھی لیکن اپنی دوست کیلئے کچھ وقت نکالا تاکہ اس سے وہ فوری معلومات حاصل کرسکوں جو وہ مجھے سنانے کیلئے پرجوش ہے‘. ریحام خان نے لکھا ’ خاتون صحافی نے ایک ہی سانس میں مجھے ساری کہانی سنائی اور بتایا کہ اسے فلم سٹار ریشم نے کال کرکے بتایا ہے کہ نیا خواجہ سرا ریمل بہت خوش ہے اور خود کو چاند پر پہنچا ہوا محسوس کر رہا ہے کیونکہ اس نے عظیم خان (عمران خان) کو اپنی سروسز فراہم کی ہیں‘.

ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب انہوں نے یہ بات سنی تو کسی تعجب کا اظہار نہیں کیا جس پر خاتون صحافی نے سندھی میں قسم اٹھائی اور کہا ’ ذلیل عورت ! مجھے یقین نہیں آرہا کہ تم کس قسم کی احمق عورت ہو، کیا تم یہ سب جانتے ہو‘. خیال رہے کہ خواجہ سرا ریمل علی نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت حاصل کی جبکہ وہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی لالی ووڈ فلم ’7 دن محبت اِن‘ میں آئٹم سانگ بھی کرچکے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :