” یہ کوکین مجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان نے تصویر کتاب میں ڈال دی ، تہلکہ برپا کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

” یہ کوکین مجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان نے تصویر کتاب میں ڈال دی ، تہلکہ برپا کر دیا


لندن (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن کی انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے جس میں ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی ایسی چیز کی بھی تصویر شیئر کردی ہے کہ ہنگامہ برپا ہو گیاہے . تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنی آپ بیتی میں عمران خان کے حوالے سے کئی حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں جبکہ انہوں نے ایک تصویر بھی کتا ب میں شائع کی ہے جس کے ساتھ یہ کیپشن لکھاہے کہ ” یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے .

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

“ ریحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی

بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے. کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے. ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے. پی ٹی آئی، مراد سعید سمیت عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :