ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے جس خواجہ سراءسے تعلقات کا ذکر کیا وہ کون ہے؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے جس خواجہ سراءسے تعلقات کا ذکر کیا وہ کون ہے؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی


لاہور (قدرت روزنامہ)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں مبینہ طور پر جن جن شخصیات سے عمران خان کے جنسی تعلقات کا ذکر کیا ہے ان میں رمل نامی ایک خواجہ سراءکوبھی مبینہ طور پر اس شرف سے بازیاب کیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں دیگر شخصیات کے ساتھ ساتھ رمل نامی خواجہ سراءکا بھی ذکر کیا ہے .

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

رمل خان نامی خواجہ سراپاکستان کی پہلی ماڈل ہے جو ادا کاری کے ساتھ ساتھ ڈانس میںبھی اپنا ثانی نہیں رکھتی .پاکستان میں اس وقت رمل خان کی کامیابی خواجہ سراﺅں کے لئے مثال بن چکی ہے .

رمل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اسے لالی و ڈ اور بالی وڈ میںچانس دیا جائے تووہ دوسری خواتین ہیروئنوں کی طرح شہرت کی بلندیوں پر پہنچ سکتی ہے. واضح رہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اس خوبصورت خواجہ سراءرمل خان کو مبینہ طور پر اپنے سابقہ شوہر سے جنسی تعلقات کے تناظر میں شہرت کی جن بلندیوں پر پہنچا دیا ہے وہ بھی خواجہ سراءرمل کے لئے ایک بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے .

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :