نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا، دیکھ کر آپ بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا، دیکھ کر آپ بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے


لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں. ہیتھرو ائیرپورٹ روانہ ہونے سے قبل عزیز و اقارب سے ملاقات کی تصاویر بھی منظرعام پر آ چکی ہیں جنہیں دیکھ کر ہر کوئی افسردہ ہے مگر اب نواز شریف اور مریم نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا ہے اور یقینا اسے دیکھ کر آپ بھی آنسوﺅں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے.

ضرور پڑھیں: رات کو لیٹے لیٹے تھک جاتے ہیں اور نیند نہیں آتی ؟ تو لیٹنے سے قبل یہ غذا کھائیں آنکھیں خود بخود بند ہوجائینگی

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف کے سر کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ان کے پیچھے کھڑی مریم نواز شریف منہ پر ہاتھ رکھے آنسوﺅں پر قابو پانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں.

..

ضرور پڑھیں: روسی مفادات کیلئے خاتون خفیہ ایجنٹ نے امریکیوں کو اپنی سب سے قیمتی چیز پیش کردی