’’عمران خان نے مجھے واقعہ سنایا جب وہ ایک لڑکے کے ساتھ نہانے لگے اور۔۔۔‘‘ ریحام خان نے تاریخ کا شرمناک ترین الزام لگا دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’’عمران خان نے مجھے واقعہ سنایا جب وہ ایک لڑکے کے ساتھ نہانے لگے اور۔۔۔‘‘ ریحام خان نے تاریخ کا شرمناک ترین الزام لگا دیا


لندن(قدرت روزنامہ) ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان پر جنسی اعتبار سے سینکڑوں ایسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں کہ آدمی کانوں کو ہاتھ لگاتا پھرے. ایک جگہ وہ لکھتی ہیں کہ ’’عمران خان مجھے اپنے بچپن کے واقعات سنا رہا تھا کہ کس طرح وہ ملازماؤں اور اپنے سے بڑی کزنز کے رحم و کرم پر پلا تھا.

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

اس نے بتایا کہ اس کی عمر 4سے 5سال تھی. اس کی ایک ملازمہ اسے نہلاتی تھی اور اس دوران اسے اپنے سینے کو چھونے پر مجبور کرتی تھی. وہ اس حرکت کا اس قدر عادی ہو گیا تھا کہ ایک دن اپنی والدہ کے ساتھ اس نے ملازمہ کی چھاتی پکڑ لی. عمران خان نے یہ بھی بتایا کہ اس کی ایک کزن، جو عمر میں اس سے بڑی تھی، وہ اسے مجبور کرتی تھی کہ وہ اس کے سینے اور پوشیدہ اعضاء کو چھوئے. اس وقت عمران خان کی عمر 9سے 10سال تھی.‘‘ ریحام خان لکھتی ہیں کہ ’’عمران خان نے مزید بتایا کہ جب عمران خان ایچیسن کالج میں داخل ہوئے

تو وہاں کئی لڑکوں کے ساتھ کے ساتھ انہوں نے اغلام بازی کی. انہوں نے قہقہہ لگاتے ہوئے ایک واقعہ سنایا کہ کس طرح ایک کلاس فیلو اسے اشارے کرتا ہوا باغیچے کی طرف لے کر گیا جہاں انہوں نے جنسی فعل کیا. اس نے یہ بھی بتایا کہ ایک بار وہ باتھ روم میں ایک 12سالہ لڑکے کے ساتھ نہا رہا تھا کہ اس نے 18سال عمران کے ساتھ زبردستی کر ڈالی.‘‘واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی یہ کتاب کسی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ اسے ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کر دیا ہے. اس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جا سکتا ہے. اس کتاب کا نام بھی انہوں نے ’’ریحام خان‘‘ ہی رکھا ہے.

..

ضرور پڑھیں: ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ جہاں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا، جانئے حیرت انگیز خبر

مزید خبریں :