دہی سے سکن کو پھر سے جوان بنانے کا ٹوٹکہ! - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دہی سے سکن کو پھر سے جوان بنانے کا ٹوٹکہ!


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عمر بڑھنے کے ساتھ انسان کے چہرے پر داغ دھبے اور جھریاں پڑنے لگ جاتی ہے لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جوانی میں بھی ان مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے دھوپ میں کام کرنا ، ناقص خوراک کا ہونا اور اپنی صحت کا خیال نہ رکھنا ہوتا ہے . اگر کسی کے ساتھ اس طرح کا کوئی مسئلہ پیش آجائے تو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو اس کا علاج بتائیں گے کہ کس طرح اس پر قابو پانا ہے . اس لئے کے لئے آپ کو بس ایسی چیزوں کی ضرورت ہوگی جو کہ ہر وقت ہمارے کچن میں موجود ہوتی ہے اور ہم اس کا استعمال کرتے رہتے ہیں لیکن اس بار اس کا استعمال کھانے لے لئے نہیں بلکہ لگانے کے لئے ہوگا

.؎ درج ذیل اشیاء کی ضرورت ہوگی انڈے کی سفیدی شہد دہی پیاز کا رس دلیہ بنانے کا طریقہ ایک انڈہ لے اور اس کی سفیدی اس طرح نکالے کہ زردی اس میں نہ ہو . اس کے بعد پیاز کا رس نکالے اور اس کو سفیدی میں شامل کریں اچھی طرح ان کو مکس کریں اس کے بعد اس میں آدھا چمچ شہد کا ملائیں اور پھر اس میں ایک چمچ دلیہ جس کا پاؤڈر بنایا گیا اس میں ملائیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرلیں اس کے بعد اس کا چہرے پر مساج کریں اور خشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں . جب اچھی طرح خشک ہو جائے تو اس کے بعد نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں ایک دفعہ کے استعمال سے آُ کو واضح فرق محسوس ہوگا اس کو آپ مسلسل ایک مہینہ استعمال کریں اس کے کوئی بھی سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے

..

مزید خبریں :

سروے