سرسوں کے ساگ سے ’’شوگر کا علاج - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سرسوں کے ساگ سے ’’شوگر کا علاج


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ذیابیطس جس کو عرشوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پائوں سن ہو جانا، ہاتھ پائوں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں.یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی.

نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا. ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں.یہ نسخہ دو ماہ لگاتار استعمال کریں، فرق آپ ہر ٹیسٹ پر محسوس کرینگے.

..

مزید خبریں :

سروے