جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ تیار رہیں کیونکہ۔۔ حکومت نے اہم اعلان کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ تیار رہیں کیونکہ۔۔ حکومت نے اہم اعلان کر دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی . اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپےکا ایک ،

دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے

تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

. .

مزید خبریں :

سروے