عمران خان کی تقریب حلف برداری ،کپتان کے ساتھی کپل دیونےتقریب میں شرکت کوکس چیز سے مشروط کردیا،جان کرآپ بھی سابق بھارتی کپتان کی تائیدکریںگے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان کی تقریب حلف برداری ،کپتان کے ساتھی کپل دیونےتقریب میں شرکت کوکس چیز سے مشروط کردیا،جان کرآپ بھی سابق بھارتی کپتان کی تائیدکریںگے


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) کپل دیو نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ اس میں ضرور شرکت کریں گے.ماضی کے بھارتی کرکٹر کپل دیو نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ اس میں ضرور شرکت کریں گے تاہم ان کی شرکت اپنی حکومت کی اجازت سے مشروط ہوگی.

ضرور پڑھیں: بھارتی فوج کی ایل اوسی پرفائرنگ،ایک شہری شہید

1983 میں بھارت کو ورلڈ کپ جیت کر دینے والی ٹیم کے کپتان کا یہ بیان ان خبروں کے تناظر میں سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا کہ سابق کرکٹ کپتان عمران خان کی سیاسی جماعت نے حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد کپل دیو سمیت بہت سی بھارتی شخصیت کو اپنی حلف برداری میں شرکت دعوت دی ہے جن میں سنیل گواسکر، نوجوت سنگھ سدھو اور اداکار عامر خان شامل ہیں...

ضرور پڑھیں: عمران خان کی تقریب حلف برداری۔۔آرمی چیف کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا پہلا آمنا سامنا ، کیا باتیں ہوئیں ؟