”اس بیٹسمین کو گیند کراتے بہت مشکل ہوئی کیونکہ۔۔۔“ محمد عامر نے ایسے بلے باز کا نام لے لیا کہ بھارتیوں کو مرچیں لگ جائیں گی، یہ ویرات کوہلی نہیں بلکہ۔۔۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”اس بیٹسمین کو گیند کراتے بہت مشکل ہوئی کیونکہ۔۔۔“ محمد عامر نے ایسے بلے باز کا نام لے لیا کہ بھارتیوں کو مرچیں لگ جائیں گی، یہ ویرات کوہلی نہیں بلکہ۔۔۔


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر دنیا کے خطرناک اور مشکل ترین باﺅلرز میں سے ایک ہیں جن کے سامنے بڑے بڑے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور اس صدی کے چند بہترین بلے بازوں میں سے ایک ویرات کوہلی بھی ان کے معترف ہیں. بلے بازوں کے چھکے چھڑانے والے محمد عامر کو سخت مزاحمت کا سامنا کس بلے باز کے سامنے کرنا پڑا اور باﺅلنگ کرواتے ہوئے انہیں مشکل پیش آئی؟ محمد عامر نے خود ہی اس حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایسا نام لے لیا ہے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ ان کیلئے مشکل بلے باز ثابت ہوئے. انہوں نے سٹیو سمتھ کی تکنیک کی خوب تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دور کے چند بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں جنہیں گیند کرواتے ہوئے مشکل پیش آئی...

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا