شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، ڈیم فنڈ میں کتنے پیسے جمع کرانے کا اعلان کر دیا؟ جان کر ان کے ناقدین بھی بھرپور داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شاہد آفریدی سب پر بازی لے گئے، ڈیم فنڈ میں کتنے پیسے جمع کرانے کا اعلان کر دیا؟ جان کر ان کے ناقدین بھی بھرپور داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے


ٹورنٹو (قدرت روزنامہ) سابق سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی ملک میں ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے فنڈ دینے میں سب پر بازی لے گئے ہیں اور 15 لاکھ روپے فنڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے.سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے ڈیمز کی تعمیر کیساتھ پانی کے مسئلے کے حل کیلئے چیف جسٹس اور پاک فوج کے اقدامات کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے اعلان کیا

کہ وہ اپنی جانب سے 5 لاکھ روپے اور شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کی جانب سے 10 لاکھ روپے عطیہ دیں گے جبکہ یہ رقم وطن واپسی پر جمع کرائیں گے.

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

انہوں نے مزید کہا کہ آئیں ہم سب آنے والی نسلوں کیلئے اپنا کردار ادا کریں.

..

ضرور پڑھیں: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو معذور خاتون نے روک لیا