”شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کا نیا نام رکھ دیا ۔۔۔“ ایک اخبار کی خبر پر ثانیہ مرزا نے ایسا رد عمل دے دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کاطوفان آ گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کا نیا نام رکھ دیا ۔۔۔“ ایک اخبار کی خبر پر ثانیہ مرزا نے ایسا رد عمل دے دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کاطوفان آ گیا


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اکثر اوقات اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں جس پر صارفین بے حد محبت کا اظہار کرتے ہوئے تعریف کرتے ہیں تاہم اس مرتبہ شعیب ملک نے تصویر کے ساتھ اپنی اہلیہ کو ایسے نام سے پکار دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہو گیاہے اور پھر ثانیہ مرزا کو اسی نام پر شائع ہونے والی ایک خبر مل گئی جس پر رد عمل نے ٹویٹر پر رونق کو ’چار چاند ‘ لگا دیئے .تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے اپنی ہرے رنگ کی ٹی شرٹ میں تصویر شیئر کی جس میں ان کے پیچھے ثانیہ مرزا سفید رنگ کا جوڑا پہنے کھڑی ہیں اور انہوں نے ساتھ لکھ دیا کہ ” بائی کے ساتھ “ .

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

شعیب ملک کے اس پیغام پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انتہائی دلچسپ تبصرے کیے گئے ، ایک خاتون صارف صائمہ کا کہناتھا کہ ” بیوی بھی بائی ہی کہلاتی ہے .“
..

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :