بالی وڈ سٹارز کے بچے تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔بھارتی کرکٹر ’ سچن ٹنڈولکر‘ کی بیٹی ’ سارا ٹنڈولکر ‘ نے اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر چڑھا دیں کہ صارفین کو دیکھتے ہی 440 وولٹ کا جھٹکا لگ گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بالی وڈ سٹارز کے بچے تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔بھارتی کرکٹر ’ سچن ٹنڈولکر‘ کی بیٹی ’ سارا ٹنڈولکر ‘ نے اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر چڑھا دیں کہ صارفین کو دیکھتے ہی 440 وولٹ کا جھٹکا لگ گیا


ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے سابق بلے باز لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا اور کئی ریکارڈز بنا کر اپنا نام ہمیشہ کے لئے زندہ کرلیا

.سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر بھی کچھ عرصہ سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں

اور اب بھارتی میڈیا میں ان کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ہے.

ضرور پڑھیں: شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو بغیر لباس کے دیکھنے کے بارے میں پیارے نبی ﷺ نے کیا فرمایا ہے۔۔

سارٹنڈولکر کی نئی تصاویر اور سادگی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیں جیسے کہ ان کے والد ٹنڈولکر نے عوام کے دلوں میں گھر بنایا

.20 سالہ سار ا ٹنڈولکر کے دن بہ دن سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.بالی ووڈ سٹار کے بچوں جھانوی کپور،

سہانا خان کے مقابلے میں سارا ٹنڈولکر بھی میڈیا میں ان رہنے لگی ہیں.خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر کے دو بچے ہیں،

ایک بیٹا اور بیٹی .سارا ٹنڈولکر جنہوں نے لندن سے سے اپنا گریجوایشن مکمل کیا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے

جبکہ سار اٹنڈولکر کا بالی ووڈ میں ابھی آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.(ز،ط)

 

..

ضرور پڑھیں: ’طیفا ان ٹربل‘ کی ہیروئن مایا علی کے بہت سے پاکستانی دیوانے ہیں لیکن اب ان کے کالج کے زمانے کی تصویر سامنے آگئی، اس میں کیسی دکھتی ہیں؟ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کہ یہ بھی ممکن ہے

مزید خبریں :