رواں سال 2018ء کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہفتہ کو ہو گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

رواں سال 2018ء کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہفتہ کو ہو گا


اسلام آباد .10 اگست(قدرت روزنامہ) رواں سال 2018ء کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہفتہ کو ہو گا.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

خلائی ماہرین کے مطابق 11 اگست بروز ہفتہ کو دن ایک بجکر 2 منٹ پر سورج گرہن کا آغاز ہو گا جبکہ 4 بجکر 21 منٹ پر اس کا اختتام ہو گا تاہم یہ منظر پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا. محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال 2، 2 مرتبہ سورج گرہن اور چاند گرہن رونما ہو چکے ہیں جبکہ آئندہ ہفتہ کو ہونے والا تیسرا اور اس سال کا آخری سورج گرہن ہو گا...

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا