تارکین وطن کے مخالف ٹرمپ نے بیوی کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، ساس سسر کو امریکی شہریت دیدی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

تارکین وطن کے مخالف ٹرمپ نے بیوی کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، ساس سسر کو امریکی شہریت دیدی


واشنگٹن (قدرت روزنامہ) تارکین وطن کے مخالف صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ،میلانیا کے والدین کو 'چین مائیگریشن کے تحت امریکی شہریت دے دی. غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کے مخالف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میلانیا کے والدین کو 'چین مائیگریشن کے تحت امریکی شہریت دے دی،خاتون اول ملانیا ٹرمپ کے والدین وکٹر اور امالیجہ نے نیویارک میں ہونے والی ایک نجی تقریب کے دوران امریکی شہریت کاحلف اٹھایا،سلوینیا سے تعلق رکھنے والے وکٹر اور امالیجہ مستقل ریزیڈنٹ کے طور پر امریکا میں مقیم تھے اور رپورٹ کے مطابق میلانیا ٹرمپ نے اپنے والدین کے لیے گرین کارڈ اسپانسر کیا.

ضرور پڑھیں: اللہ اوربندے کے درمیان چند انچ کا فاصلہ

 واضح رہے امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ دنوں تارکین وطن کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا حکم بھی دیا تھا...

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا