ہاسٹل انچارج نے جسمانی معذور دو سگی بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،دیگر لڑکیوں سے بھی درندگی کاا نکشاف - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ہاسٹل انچارج نے جسمانی معذور دو سگی بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،دیگر لڑکیوں سے بھی درندگی کاا نکشاف


نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھوپال کے پرائیویٹ ہاسٹل کے انچارج نے دو سگی بہنوںسے جنسی زیادتی کی ہے جبکہ ایک دیگر طالبہ کے ساتھ بھی زیادتی بعد حاملہ ہونے پر اس کا اسقاط حمل کرا دیا گیا ہے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھوپال کے پرائیویٹ ہاسٹل میں جنسی زیادتی کے واقعات کے انکشاف ہورہے ہیں.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

جہاں پر کئی معذور لڑکیوں سے جنسی زیادت کی گئی ہے. ہاسٹل کی دو طالبات نے اندورکے ہیرا نگر تھانے میں شکایت درج کرائی ہے. شکایت کے مطابق ملزم ہاسٹل چلانے والے اشونی شرما نے ان دونوں کا جنسی استحصال کیا. ان دونوں سگی بہنوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اشونی شرما نے ہاسٹل کی ایک دیگر طالبہ کے ساتھ بھی زیادتی کی تھی اور پھراس کا اسقاط حمل کرا دیا گیا تھا، وہ طالبہ اب لا پتہ ہے، اس کی تلاش جاری ہے.اس کے علاوہ بھی ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیوں سے زیادتی کی جارہی ہے جو ڈر کی وجہ سے سامنے نہیں آرہی ہیں...

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا