چین میں حکومت کا مسجد شہیدکرنے کا حکم ،مسلمانوں کا احتجاج،مزاحمت کا فیصلہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چین میں حکومت کا مسجد شہیدکرنے کا حکم ،مسلمانوں کا احتجاج،مزاحمت کا فیصلہ


بیجنگ (قدرت روزنامہ)چین کے مغربی نیم خود مختارعلاقے نِنگ شا کے ہْوئی نسل کے مسلمانوں نے ایک مسجد کو شہید کرنے کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ہے. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائی ڑْو شہر کی مشہور قدیمی جامع مسجد کو شہیدکا حکومتی نوٹس3 اگست کو جاری کیا گیا تھا.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

حکومت نے اس مسجد کی کمیٹی کو مطلع کیا کہ تعمیر سے قبل اس عبادت گاہ کے لیے کوئی باضابطہ تعمیری اجازت نامہ حاصل نہیں کیا گیا تھا. اس مسجد کے شہید کیے جانے کا امکان ہے تاہم ابھی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا،ادھر مسجد کی انتظامی کمیٹی اور شہری انتظامیہ کے درمیان اس حوالے سے بات چیت میں پیش رفت نہیں ہو سکی. اس مسجد کے باہر سینکڑوں مسلمان رات سے جمع ہیں...

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا