ٖٖفخرزمان ایک بار پھر ملک و قوم کا فخر بن گئے خو د کو ملنے والا ایوارڈ کس کے نام کر دیا ، جان کر آپ بھی فخر محسوس کرنےلگیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ٖٖفخرزمان ایک بار پھر ملک و قوم کا فخر بن گئے خو د کو ملنے والا ایوارڈ کس کے نام کر دیا ، جان کر آپ بھی فخر محسوس کرنےلگیں گے


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کے ڈبل سنچری کا ریکارڈ قائم کرنے والے کرکٹر فخر زمان نے پی سی بی کی جانب سے دیاگیا شاندار پرفارمنس ایوارڈ آرمی پبلک اسکول(اے پی ایس)پشاور کے بچوں کے نام کردیا.فخر زمان نے کچھ دیر قبل ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اصل ہیرو وہ بچے ہیں جو سانحہ اے پی ایس پشاور میں دہشت گردوں کا نشانہ بنے اور زخمی ہوئے ہیں.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

انہوں نے کہاکہ میں اپنا ایوارڈ گھر لے کر نہیں جاں گا بلکہ خود اسے پشاور لے کر جاں گا کیونکہ ہم تو صرف کرکٹ انجوائے کرنے کے لیے کھیلتے ہیں لیکن حقیقی ہیرو بچے ہیں اسی لیے میں اپنا ایوارڈ ان کے نام کرتا ہوں...

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :