روسی صدر طنزیہ ہنسی مسکرائے اور کہنے لگے کہ تم جانتے ہو کہ یہ مسلمان ۔۔۔! روسی صدر پیوٹن - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

روسی صدر طنزیہ ہنسی مسکرائے اور کہنے لگے کہ تم جانتے ہو کہ یہ مسلمان ۔۔۔! روسی صدر پیوٹن


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روس میں کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر زراعت الیگزینڈر کاچوف کی لغزش نے صدر ولادیمر پیوٹن کو کھل کھلا کر ہنسنے پر مجبور کر دیا. مقامی میڈیا کے مطابق اجلاس میں مذکورہ وزیر گوشت کی برآمد سے متعلق منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دے رہے تھے.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

اس دوران انہوں نے جرمنی کی جانب سے بعض ملکوں کو ”سور کا گوشت“ برآمد کرنے کےطریقہ کار پر روشنی ڈالی جن میں سہرفہرست جاپان، چین اور ”انڈونیشیا“ کا نام لیا.اس موقع پر ”انڈونیشیا“ کا ذکر آنے پر پیوٹن کے کان کھڑے ہو گئے. انہوں نے مسکراتے ہوئے اور حیرانگی کے ساتھ اپنے وزیر کو واضح کیا کہ یہ ایک مسلم ملک ہے لہٰذا وہاں سور کے گوشت پر پابندی ہے...

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :