اوباش شخص کی بیوی سے مل کر اس کی23سالہ سہیلی سے جنسی زیادتی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اوباش شخص کی بیوی سے مل کر اس کی23سالہ سہیلی سے جنسی زیادتی


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر نے اپنی بیوی کی مدد سے اس کی23 سالہ سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتی کردی ، خاتون کی درخواست پر میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے.بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی کے علاقے مظفر نگر میں جنسی زیادتی کرنے والے شخص نے متاثرہ خاتون سے اسکی سہیلی کا رشتہ دار بن کر ملاقات کی تھی اور اس کو شادی کرنے کی پیشکش کی .

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

خاتو ن کے مطابق اس کی سہیلی نے بھی ا س شخص کے ساتھ اپنے رشتہ کے بارے میں غلط بیانی کی اور پھر وہ دونوں اس کو اپنے گھر لے گئے جہاں اس کی دوست کے خاوند نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی .خاتون کے مطابق جنسی عمل کے بعد میں اس نے اس شخص سے کہا کہ وہ مجھ سے شادی کرے تو اس نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ پہلے ہی شادی شدہ ہے اور اس کی سہیلی کا خاوند ہے جس کے گھر میں وہ موجود ہے .پولیس نے خاتون کے بیانات کی روشنی میں خاتون کی سہیلی اور اس کے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دیدی ہے ...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :