” تحریک انصاف چکوال کی ماہا خان روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہ سکتا تھا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

” تحریک انصاف چکوال کی ماہا خان روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہ سکتا تھا


لندن (قدرت روزنامہ) ریحام خان کی کتاب باضابطہ طور پر شائع ہوچکی ہے جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی زندگی سے زیادہ ان کی جنسی زندگی پر بھرپور طور پر اور ’ انتہائی کھلے‘ انداز میں فوکس کیا گیا ہے. ریحام خان نے اپنے سابق شوہر کی زندگی کے متعدد جنسی واقعات اپنی کتاب میں تحریر کیے ہیں جن میں سے ایک پی ٹی آئی چکوال کی خاتون ماہا خان کے حوالے سے بھی ہے.

ضرور پڑھیں: گیسٹ ہائوس میں بھارتی خاتون کو 40 افراد چار روز تک ریپ کا نشانہ بناتے رہے

ریحام خان نے لکھا کہ انہوں نے ایک بار عمران خان کے پیغامات پڑھے جن میں عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار کی جانب سے کپتان کو جنسی تعلق قائم کرنے کی آفرز کی گئی تھیں. ”عمران خان کے پیغامات میں سب سے زیادہ دھچکا جس میسج سے پہنچا وہ ایک قدرے کم عمر خاتون کی طرف سے بھیجا گیا تھا. یہ میسج ’ ماہا خان پی ٹی آئی چکوال‘ کے نام سے محفوظ نمبر سے آیا تھا ، یہ خاتون عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر بتاتی تھی کہ وہ رات کو کتنے مردوں کے ساتھ سوئی ہے

“. ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کے حوالے سے لکھا کہ عظمیٰ کاردار نہ صرف اپنے اعضائے مخصوصہ کی تصاویر باقاعدگی کے ساتھ عمران خان کو بھجواتی تھی بلکہ جب بھی وہ عمران خان سے روبرو ہوتی تو کوشش کرتی کہ وہ ان کے سامنے کھڑی رہے یا ان کے سامنے بیٹھ جائے. میری موجودگی میں بھی عظمیٰ کاردار اس بات کی پرواہ نہیں کرتی تھی اور عمران خان کے سامنے آنے کا راستہ بنالیتی تھی.’عظمیٰ کاردار نے علیم خان کے گھر مجھے وارننگ دی کہ اب مجھے یہ سب برداشت کرنا ہوگا کیونکہ وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گی‘.

..

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018