’’میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے۔۔۔‘‘ ریحام خان نے ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی جو کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’’میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے۔۔۔‘‘ ریحام خان نے ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی جو کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا


لندن(قدرت روزنامہ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں عمران خان پر جنسی الزامات کی بھرمار کی گئی ہے. ایسا ہی ایک شرمناک الزام عائد کرتے ہوئے ریحام خان لکھتی ہیں کہ ’’ایک دن میں کمرے میں داخل ہوئی تو عمران خان مردوں کی فحش فلمیں دیکھ رہے تھے اور ساتھ خودلذتی میں مصروف تھے.

ضرور پڑھیں: ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ جہاں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا، جانئے حیرت انگیز خبر

ان کے پاس مردوں کی فحش فلموں کی ڈی وی ڈیز کی ایک وسیع کولیکشن تھی اور وہ ان میں موجود مردوں میں سے بعض کے عضو مخصوصہ کی ’تعریف‘ بھی کرتے تھے.‘‘ ریحام خان مزید لکھتی ہیں کہ ’’مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے عمران خان کو میں نے متعدد بار رنگے ہاتھوں پکڑا. یہ ایک ایسی بیوی کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتا تھا جو کچن میں اپنے شوہر کے لیے کھانے بنا رہی ہوتی تھی اور وہ بیڈروم میں بیٹھا مردوں کی فحش فلمیں دیکھتے ہوئے خودلذتی میں مصروف ہوتا تھا.شروع میں جب میں اس پر کچھ کہتی تو وہ یہ کہہ کر بات کو گھماتا کہ ’میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ سرجری کروا کے اپنے عضو مخصوصہ کی لمبائی میں اضافہ کروا لوں.

میں محسوس کرتا ہوں کہ اسے مزید دو انچ لمبا ہونا چاہیے.‘ یہ بات انہوں نے کئی بار مجھ سے کہی اور اس حوالے سے انہوں نے آن لائن کچھ ریسرچ بھی کر رکھی تھی. ان کے ذہن پر جس طرح جنسیت حاوی تھی مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ اس سے کیسے ڈیل کروں اور ان کی ایسی احمقانہ باتوں کا کیا جواب دوں.‘‘ واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی یہ کتاب کسی پبلشر سے نہیں چھپوائی بلکہ اسے ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کر دیا ہے. اس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جا سکتا ہے. اس کتاب کا نام بھی انہوں نے ’’ریحام خان‘‘ ہی رکھا ہے.

..

ضرور پڑھیں: اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں سرکادردمنٹوں میں غائب ہوجائے گا

مزید خبریں :