لندن میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

لندن میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا گیا


لندن(قدرت روزنامہ)لندن میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا گیا. لندن پولیس نے جنید صفدر کو ایک نوجوان کو مکا مارنے پر گرفتار کیا.

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

تفصیلات کے مطابق جب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف فیصلہ آیا ہے تب سے لندن میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے اکثر افراد نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں دھرنا دے رکھا ہے. اس موقع پر کچھ نا خوشگوار واقعات بھی پیش آئے ہیں جس میں مظاہرین اور مسلم لیگ ن کے حامیوں میں جھگڑا ہوا ہے. ایسا ہی ایک واقعہ آج پیش آیا جس کے نتیجے میں مریم نواز 

کے صاحبزادے جنید صفدر کو گرفتار کرلیا گیا ہے.ہوا کچھ یوں کہ لندن کیں مقیم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے بچوں کا مظاہرین سے جھگڑا ہو گیا جس پر جنید صفدر نے طیش میں آ کے مظاہرین پر حملہ کردیا .مظاہرین میں سے ایک نوجوان کو مکا مارنے پر لندن پولیس نے جنید صفدر کو گرفتار کر لیا .انہیں ہتھکڑی لگا کر پولیس سینٹر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف مزید کاروائی کی جائے گی.

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :