خواجہ آصف کے ساتھ کنسلٹیشن معاہدہ،دبئی کی کمپنی کا خط - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

خواجہ آصف کے ساتھ کنسلٹیشن معاہدہ،دبئی کی کمپنی کا خط


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدالت میں دبئی کی کمپنی کا خط جمع کروادیا جس کے مطابق وہ کمپنی کے ساتھ کنسلٹیشن معائدہ کے تحت کام کر رہے ہیں ان کی فل ٹائم کمپنی میں موجودگی ضروری نہیں .خط میں لکھا گیا ہے کہ کسی معاملہ پر تجاویز فون یا ان کے دورہ دوبئی کے دوران لے لی جاتی ہیں.

یواے ا ی کی  کمپنی نے اس کیس مٰیں خواجہ آصف کے حق میں مشروط گواہی دینے پرآمادگی کا اظہار بھی کیا ہے. واضح رہے تحریک انصاف کے رہنماء عثمان ڈار کی درخواست پرعدالت نے خواجہ آصف کیخلاف نااہلی کیس کا   فیصلہ محفوظ کیا ہے.

..

مزید خبریں :

سروے